Unit No 1
Tolerance of Rasool (صلی اللہ علیہ والہ وسلم )
Translation in Urdu
1-بردباری سے مراد تکلیف یا مشکلات کو صبر کے ساتھ برداشت کرنا ہے _اس کا مطلب ہے ایسی چیزوں کو بھی برداشت کرنا جنہیں آپ پسند نہیں کرتے_ مثال کے طور پر جب آپ بدلہ لینے کی حالت میں ہوں مگر آپ ایسا نہیں کرتے توآپ بردباری کا مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں سب سے زیادہ بردباری کا مظاہرہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے
٢-ہمارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم بردباری کا ایک اعلی نمونہ ہےآپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کبھی کسی کے لئے برا نہ چاہا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے فرمایا کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےکبھی کسی سے انتقام نہ لیا ابو سفیان مسلمان ہونے سے پہلے اسلام کا بدترین دشمن تھا فتح مکہ کے موقع پر حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نہ صرف اسے معاف فرمایا بلکہ یہ اعلان فرما کر کے اسے عزت بخشی کہ جو لوگ اس کے گھر پناہ لے لیں گے ان کی جان بخش دی جائے گی
٣-جب رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اسلام کی تبلیغ کے لیے طائف تشریف لے گئے تو وہاں لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر پتھر پھینکے آزمائش کے موقع پر حضرت جبرائیل علیہ السلام نے رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پوچھا
"اللہ تعالی آپ کے بارے میں آپ کی قوم کی باتیں سن چکا اور جو انہوں نے رد کیا وہ بھی سن چکا آپ کے پاس اللہ تعالی نے پہاڑوں کا فرشتہ بھیجا ہے آپ ان کے بارے میں جو چاہیں اس کا حکم دیں"
پہاڑوں کے فرشتے نے آواز دی اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام کیا اور پھر کہا
"اے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ جو چاہیں (اس کا مجھے حکم فرمائیں) اگر آپ چاہیں تو میں دونوں طرف کے پہاڑ ان پر لا کر ملادوں"
رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
"مجھے تو اس کی امید ہے کہ اللہ تعالی ان کی نسل سے ایسی اولاد پیدا کرے گا جو اکیلے اللہ کی عبادت کرے گی اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائے گی"
ہمیں اپنے رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات کی پیروی کرنی چاہیے رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کس قدر بردباری کا مظاہرہ کیا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے دشمنوں اور ان لوگوں کو بھی دعائیں دیں جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تکلیف پہنچاتے تھے
٤- رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے آخری خطبے میں ارشاد فرمایا" قتل کا بدلہ جیسا کہ اسلام سے پہلے جہالت کے دنوں میں رواج تھا ممنوع قرار دیا جاتا ہے میں ان لوگوں کو معاف کرتا ہوں جنہوں نے میرے چچا زاد ابن ربیعہ کو قتل کیا" حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا "میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دس سال خدمت کی اللہ کی قسم آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کبھی بھی میری کہی ہوئی کسی بات یا کیے ہوئے کسی کام پر اعتراض نہ فرمایا"
٥-بحیثیت مسلمان ہمیں اپنے رسول پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے تحمل کی عمدہ مثال کی پیروی کرنی چاہیے معاشرے میں بگاڑ اور مخالفت موجود ہے وہ بردباری کی کمی کی وجہ سے ہے اس وبا کا علاج صرف ہمارے محبوب رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی قائم کردہ شاندار مثالوں (سنتوں) پر عمل پیرا ہونے سے کیا جا سکتا ہے_
Use the following words in sentences.
Revenge: Revenge is forbidden in Islam.
Conquest: Muslims conquest their land back from non-Muslims.
Amnesty: Government granted him amnesty for 10 years.
Troubled: He was deeply troubled by news.
Custom: Greeting elders first is our custom.
Forbidden: This haunted house is forbidden for everyone.
Comprehension Questions
Q1. What do you mean by tolerance?
Ans. Tolerance means to bear pains and hardships with patience. It also means to bear things you do not like.
Q2. Give an example of tolerance from the life of Rasool (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)?
Ans. The Rasool (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) forgave those who murdered his cousin, Ibne-Rabiah.
Q3. How did Rasoolullah (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) respond to the ill treatment of the people of Taif?
Ans. Rasoolullah (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) said, “I hope that Allah let them beget children who will worship Allah alone and will worship none besides Him”
Q4. What did Hazrat Jibrael علیہ السلام ask the Rasoolullah (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) when he was ill treated by the people of Taif?
Ans. Hazrat Jibrael علیہ السلام said “Allah has heard your people saying to you and what they have replied back to you. Allah has sent the Angel of Mountain to you so that you may order him to do whatever you wish to these people.”
Q5. How did Rasoolulah(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) deal with his enemies at the conquest of Makkah Mukarmmah?
Ans. At the conquest of Makkah Mukarmmah the Rasollullah(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) forgave Abu Sufyan and his people.
Q6. What did Hazrat Anas Bin Malik (رضی اللہ تعالی عنہ) say about the Rasoolullah(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)?
Ans. Hazrat Anas Bin Malik (رضی اللہ تعالی عنہ) said “ I served the Prophet of Allah for 10 years. By God, he never objected to anything I said or did.”
Q7. What did Rasoolullah (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) say about the revenge in his last address?
Ans. He (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) said “Revenge for bloodshed as was the custom in the days of ignorance before Islam is forbidden. I forgave those who murdered my cousin, Ibne-Rabiah"

0 Comments